۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
سجدہ گاہ

حوزہ|بہتر ہے سجدہ گاہ کو پیشانی سے جدا کریں پھر بعد میں دوسرے سجدہ کو انجام دیں وگرنہ نماز میں اشکال ہوگا۔۔۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بعض لوگ یہ فکر کرتے ہیں کہ اگر سجدہ کرتے وقت سجدہ گاہ پیشانی پر چپک جائے تو اس میں کوئی مشکل نہیں ہے اور اسی طرح دوسرے سجدہ کو بھی بجا لاتے ہیں۔

جبکہ ایسا نہیں ہے

مراجع محترم (بهجت و فاضل اس بارے میں فرماتے ہیں کہ :) بہتر ہے سجدہ گاہ کو پیشانی سے جدا کریں پھر بعد میں دوسرے سجدہ کو انجام دیں وگرنہ نماز میں اشکال ہوگا
(البته مقلدین آیت الله بهجت و فاضل کے علاوہ)۔
لیکن باقی مراجع عظام کے نزدیک واجب ہے کہ سجدہ گاہ کو پیشانی سے جدا کرکے دوسرے سجدہ کو بجا لائیں۔

رسالہ سیزده مرجع، مساله 1086

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .